U & Z Onion Treatment Shampoo

U & Z Onion Treatment Shampoo

Rs. 1300.00

💬 Buy Now on WhatsApp
Description

5.7 RP
200ml
U & Z Brand
EZeelife Brand
Special for Hair Treatment
*U&Z Onion Treatment Shampoo*

یہ صرف ایک آنیَن شیمپو نہیں، بلکہ آپ کے بالوں کے لیے ایک مکمل ٹریٹمنٹ شیمپو ہے۔ یہ شیمپو بالوں کی گہرائی میں جا کر ان مسائل کو حل کرتا ہے جن کی وجہ سے بال خراب ہو جاتے ہیں:

​✨ *ٹریٹمنٹ کے فائدے* (Treatment Benefits):
​ *بالوں کی مرمت (Hair Repair):* یہ خراب اور ڈیمیج (damage) شدہ بالوں کے لیے علاج (Treatment) کے طور پر کام کرتا ہے، انہیں اندرونی طور پر ریپیئر (repair) اور مضبوط کرتا ہے۔
​ *بالوں کا موٹا پن (Thickness):* یہ کمزور بالوں کو مضبوط اور موٹا بناتا ہے، جس سے وہ گھنے اور صحت مند دکھائی دیتے ہیں۔
*​خوبصورت ساخت (Texture Improvement):* یہ بالوں کی ساخت کو بہتر بناتا ہے، اس میں ایک صحتمند حجم (Volume) لاتا ہے اور بالوں کو کھردرا ہونے سے بچاتا ہے۔
*​حجم میں اضافہ (Volum Boost):* بالوں میں قدرتی طور پر حجم (Volume) پیدا ہوتا ہے، جس سے وہ بھاری اور بھرپور محسوس ہوتے ہیں۔

*​ بالوں کے خراب ہونے کی وجوہات اور حل:*
​آپ کے بال خراب کیوں ہوتے ہیں؟ اس کی بڑی وجہ کیمیکلز کا استعمال ہے:
​ *کلر اور ڈائی (Color & Dye):* جب بالوں پر کلر یا ڈائی لگایا جاتا ہے، تو کیمیکلز بالوں کی قدرتی طاقت کو کمزور اور ڈیمیج کر دیتے ہیں۔
​ *ٹریٹمنٹ:* آنیَن ٹریٹمنٹ شیمپو خاص طور پر انہی کیمیکل ڈیمیج شدہ اور کمزور بالوں کو نشانہ بناتا ہے۔ یہ ان کی مرمت (Repairing) کر کے بالوں کو دوبارہ صحت مند اور مضبوط بنا دیتا ہے۔
​یہ شیمپو کیمیکل سے ہونے والے نقصان کے خلاف آپ کے بالوں کا بہترین محافظ اور معالج ہے۔